نیازیوں کا قدیم مسکن شلگر،غزنی

نیازیوں کا اصلی وطن شلگر،افغانستان..

قدیم تاریخ و روایات کے مطابق نیازی پشتونوں کا اصل وطن زابلستان کی غزنی ولایت کے جنوب میں واقع علاقہ شلگر تھا…جو آجکل اندڑ کہلاتا ہے۔
جبکہ سپین سک وہ مقام ہے جہاں سے کنڈی قبیلہ کے جد امجد نے باقی ماندہ نیازی قبیلے سے ایک تنازعہ پر گیارھویں صدی عیسوی میں علیحدگی اختیار کی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

نیازیوں کا قدیم مسکن شلگر،غزنی” ایک تبصرہ

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم جی کمال خیل مستی والا دو نام نہیں ہے جناب ہم شفإاللہ خان کے بیٹے ہے عاطف خان اور ثاقب خان مہربانی ہو گی شجرہ میں نام لکھ دو

اپنا تبصرہ بھیجیں