:تعارف
قبیلہ ابا خیل میانوالی راولپنڈی کی شاہراہ پر آباد ہے.
تاریخ؛
قبیلہ ابا خیل دراصل موسی خیل قبیلہ کی ذیلی شاخ ہے. لیکن چونکہ انکی الگ یونین کونسل ہے. جس کی وجہ سے ان کا ذکر الگ کیا جارہا ہے..
اگر ہم ابا خیلوں کی تاریخ کو دیکھیں تو انکی تاریخ تقریباً وہی ہے جو موسی خیلوں کے باب میں لکھ دی گئی ہے. مزید ابا خیلوں کی تاریخ اور شجرہ جات پر ابھی کام ہونا باقی ہے.
انشاءاللہ مستقبل میں اس پر کام ہوگا
شخصیات؛
معروف شخصیات کے بارے میں معلومات درکار ہیں
ذیلی شاخیں؛
ظریف خیل، بہادر خیل، کڑاک خیل،گوہر خیل سردار خیل، سمند خیل ،ملنگ خیل، حسین خیل
نوٹ؛
قبیلہ ابا خیل کے شجرے اور تاریخ پر کام ہونا باقی ہے تمام اہلیان قبیلہ سے التماس ہے کہ وہ آگے آئیں اور اس کار خیر میں اپنا کردار ادا کریں شکریہ.
ذیلی شا خیں
ظریف خیل بہادر خیل کڑاک خیل
گوہر خیل سردار خیل سمند خیل ملنگ خیل حسین خیل
بہت خوب مزید معلوت بھی اکھٹی کریں اور ابا خیل قبیلہ کا آرٹیکل مکمل کرنے میں معاونت فرمائیں۔مزید رابطہ کیلئے ہمارے فیسبوک پیج پر انبکس کریں تاکہ گپ شپ میں آسانی ہو شکریہ
جناب ابا خیل کہ بعض بزرگ کہتے ہیں کہ ہم بنوں کہ ہیں اور سید ہیں اقبال تاجہ خیل انہیں موسی خیل کا ذیلی بتاتا ہے کوی شجرہ موسی خیل میں اباخیل نام کا نہیں
آپ سے ریکوسٹ ہے جس طرح سعمین پٹھانوں پہ آپ نے تحقیق کی ہے اباخیل پر بھی کریں پلیز برادر
سید والی گپ پہلی بار سنی ہے۔ ابا خیل خود کو نیازی پٹھان کہتے ہیں۔