ہم پشتو کیوں نہیں سیکھ سکتے

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻗﻮﻡ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ اور اپنی شناخت و پہچان برقراررکھی ہو،جب آپ زبان چھوڑتے ہیں تو آپ محض مخصوص الفاظ کو نہیں چھوڑتے

مزید پڑھیں ⇚

حضرت نواب مرادِ اولیاء محمد خان نیازی (رحمتہ اللہ علیہ)

مرادِ اؤلیاء مسند اعلیٰ نواب حضرت محمد خان نیازی رحمتہ اللہ علیہ (1540ء تا 1628ء). :- محمد خان نیازی، شہنشاہ اکبر کے دربار میں موجود تمام افغان امراء میں سے اپنی قابلیتوں اور صلاحیتوں کے سبب منفرد و امتیازی حیثیت

مزید پڑھیں ⇚

قبیلہ گیدڑ خیل کا وجہ تسمیہ

کہیں پڑھا تھا میانوالی کے مضافات میں وتہ خیل قبیلے کی ایک ذیلی شاخ ایسی بھی ہے جسے گیدڑ خیل کہا جاتا ہے۔ خیل کا معنی دوست ہمدرد یعنی گیدڑ کا ہمدرد قبیلہ۔ یہ نام کیوں پڑا، بڑا دلچسپ واقعہ

مزید پڑھیں ⇚

نیازیوں کا پاوندے سے کروندے تک کا سفر۔۔

نیازی قبیلے کا تاریخی جائزہ لیں تو ان کا ابتدائی مسکن افغانستان کی سنگلاخ چٹانیں ھیں جہاں یہ ابتدائی طور پر تین پیشوں سے منسلک رھے ۔1-بھیڑ بکریاں پالنا(گلہ بانی)2۔ تجارت3۔ سپہ گریکچھ مورخ یہ سمجھتے ھیں کہ نیازی قبیلے

مزید پڑھیں ⇚
نیازی پٹھان قبیلہ

You cannot copy our Website content