نیازی کون ہیں؟

نیازی افغانوں / پشتونوں جنھیں پٹھان بھی کہتے ہیں کا ایک معروف قبیلہ ہے ویسے تو یہ پاکستان، افغانستان، ہندوستان وغیرہ ممالک میں آباد ہے لیکن اکثریت افغانستان اور پاکستان کے ممالک میں تقریباً ہر جگہ کچھ نہ کچھ آباد

مزید پڑھیں ⇚

مادری زبانوں کا عالمی دن اور پشتو

آج کی دن کی مناسبت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔بنی اسرائیل کو مختلف ادوار میں دربدر کیا گیا۔یہ لوگ تین براعظم میں پھیل گئے۔یہ لوگ چونکہ اقلیت میں ہوتے تھے۔اسلیے اس ملک کی ثقافت میں رچ بس جاتے تھے لیکن

مزید پڑھیں ⇚

ہم پشتو کیوں نہیں سیکھ سکتے

ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻗﻮﻡ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ اور اپنی شناخت و پہچان برقراررکھی ہو،جب آپ زبان چھوڑتے ہیں تو آپ محض مخصوص الفاظ کو نہیں چھوڑتے

مزید پڑھیں ⇚

حضرت نواب مرادِ اولیاء محمد خان نیازی (رحمتہ اللہ علیہ)

مرادِ اؤلیاء مسند اعلیٰ نواب حضرت محمد خان نیازی رحمتہ اللہ علیہ (1540ء تا 1628ء). :- محمد خان نیازی، شہنشاہ اکبر کے دربار میں موجود تمام افغان امراء میں سے اپنی قابلیتوں اور صلاحیتوں کے سبب منفرد و امتیازی حیثیت

مزید پڑھیں ⇚

قبیلہ گیدڑ خیل کا وجہ تسمیہ

کہیں پڑھا تھا میانوالی کے مضافات میں وتہ خیل قبیلے کی ایک ذیلی شاخ ایسی بھی ہے جسے گیدڑ خیل کہا جاتا ہے۔ خیل کا معنی دوست ہمدرد یعنی گیدڑ کا ہمدرد قبیلہ۔ یہ نام کیوں پڑا، بڑا دلچسپ واقعہ

مزید پڑھیں ⇚
نیازی پٹھان قبیلہ

You cannot copy our Website content