نیازی پٹھانوں کا ایک مشہور و معروف قبیلہ ہے. جو کہ پاکستان، افغانستان ہندوستان اور دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آباد ہے..
ہمارا مقصد اس قبیلے کی تاریخ و ثقافت کی ترویج اور انکی شخصیات کو اجاگر کرنا ہے.
اور اس پلیٹ فارم پر انھیں اکھٹے کرنا اور ایک دوسرے کیلئے تعاون و اعانت کی ترغیب دلانا ہے.ازی
شہزادہ سلیمان شاہ خلف شہزادہ جلال الدین سدوزئی مدفن میانوالی: لفظ “نیازی” کے تعاقب میں۔۔۔ روکھڑی کا نام روکھڑی کیوں ہے؟ مکڑوال تاریخ کے آئینہ میں۔۔۔ نیازی قبیلہ کی عسکری تاریخ…. ہیبت خان نیازی اور چاکر رند کے مابین تعلقات۔۔۔ عظمت رفتہ سے حال شکستہ تک۔۔۔ شکردرہ کی سرزمیں کے تین سیبوں کا قصہ۔۔۔ پشتون ثقافت کا طرٌہ امتیاز۔۔۔ طرّہ و دستار پٹھان قبیلہ سمین کی تاریخ