قبیلہ بویا خیل دراصل قبیلہ موسی خیل کی ایک ذیلی شاخ ہے جو کہ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں آباد ہیں.. جناب اقبال خان نیازی صاحب کے مطابق یہ محلہ تیتا خیل گاؤں ہندی خیل ڈاکخانہ جانی خیل ضلع بنوں میں آباد ہیں. موسی خیل کی یہ شاخ سکھوں کی یورش اور حملوں کے زمانے میں میں موسی خیل سے نقل مکانی کرکے موجودہ مقام پر آباد ہوئے…
جناب اقبال خان نیازی کی تحقیقات میں حکمت علی خان نیازی اور گل ولی خان نیازی نے خصوصی کردار ادا کیا…
۔اگر کوئی آرٹیکل میں مزید معلوت کا اضافہ کروانے کا متمنی ہے یا کوئی تصحیح درکار ہے یا کسی معروف شخصیت کی تصویر شامل کروانا چاہتا ہے تو ہمیں نیچے کمنٹ کریں یا فیس بک پیج نیازی پٹھان قبیلہ پر انبکس کریں شکریہ
ایڈمن نیازی پٹھان قبیلہ
www.NiaziTribe.or







All is well,but it’s not complete,need to improve,must be clear in writing,mant tribes are not included.Iam Distt Election Commissioner,happy to see thee detail of some elders.a best and very good struggle to highlight the tribes history.thanks and many Regards.
Thanks for appreciation and kind guidance. yes, definitely there is defietly still room for improvement.however,all major branches of Niazi tribe settled in Mianwali have been completely coverd. in box us on our facebook page for more valuable suggestion and feedback.
best regards,
Team
بنوں میں اور بھی کچھ جگوں پر نیازی قبیلے آباد ہیں جن میں ہمارا قبیلہ “مرزاخیل نیازی” اس سلسلے میں میں نے کوشش کی کہ اپنے بڑوں سے تاریخ کا پوچھ لو کہ اور کتنے قبیلے اور خاندان آباد ہیں جن کے بارے میں ہمیں نہیں معلوم ، اصل میں ہم اسلام آباد میں کافی عرصہ سے رہ رہے ہیں تو گاؤ ں بہت کم جانا ہوتا ہے اور حالات بھی اچھے نہیں ہیں، کیا آپ اس سلسلے میں رہنمائی کریں کہ مرزاخیل نیازی کی کیا تاریخ ہے وہ کہاں سے ائے۔ وسلام
اس نمبر پر رابطہ فرمائیں03104279032